اسلام آباد: بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے ایمبو لفٹر ٹکرا گیا جس کے باعث 7 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامارات ائیرلائن کے طیارے سے ایمبو لفٹرٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں جہازکے انجن کو نقصان پہنچا جب کہ 7 سے زائد مسافربھی زخمی ہوگئے۔
ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ پروازدبئی سے اسلام آباد آئی تھی جب کہ زخمیوں کو بھی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مزید پڑھئے: نجی ایئرلائن کی پرواز سے فضا میں پرندہ ٹکراگیا
The post اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارے سے ایمبو لفٹر ٹکرا گیا، 7 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2oAdhlj
No comments:
Write comments