شریف فیملی کے خلاف ایون فلیٹ ریفرنس میں بيان ريکارڈ کرانے کیلئے نیب کی جانب سے گواہان راجہ اختر اور فارنزک ماہررابرٹ رڈلے پاکستانی ہائي کميشن پہنچ گئے ۔ نيب کے ڈپٹي پراسيکيوٹر سردار مظفر عباسی بھی پاکستانی ہائی کمیشن پہنچ گئے ہیں۔
The post لندن:شریف فیملی کیخلاف بیان کیلئےگواہ پاکستان ہائی کمیشن پہنچ گئے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2F0fBMq
No comments:
Write comments