Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 21 February 2018

سسلین مافیا کا لفظ حکومت کیلئے استعمال نہیں کیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ

 اسلام آباد: جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ سسلین مافیا کا لفظ حکومت کے لیے استعمال نہیں کیا لیکن یہ لفظ ہم سے منسوب کردیا گیا۔

سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے موقع پر اپنے ریمارکس میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ سسلین مافیا کا لفظ ہم سے منسوب کیاگیا، سسلین مافیا کا لفظ جج صاحب نے حکومت کے لیے استعمال نہیں کیا تھا، مافیا کی بات نہال ہاشمی کی تقریر پر کی۔

سماعت کے دوران جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس میں کہا کہ سپریم کورٹ نے پوچھا کیا قاتل چور، اسمگلر پارٹی سربراہ بن سکتا ہے لیکن میڈیا نے سوال کو درست انداز میں رپورٹ نہیں کیا، عدالت بہت تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے اورآئندہ بھی کرے گی۔ جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ گاڈ فادر ہیرو تھا لیکن اس کو ولن بنادیا گیا۔

The post سسلین مافیا کا لفظ حکومت کیلئے استعمال نہیں کیا، جسٹس آصف سعید کھوسہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2Gwodb0

No comments:
Write comments