Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 21 February 2018

سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد

ریاض: سعودی حكومت نے ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد كردی ۔

غیر ملكی میڈیا كے مطابق سعودی حكومت نے نوكری یا وزٹ كے سلسلے میں سعودی عرب آنے والے افراد كے لیے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط لازم قرار دے دی ہےتاہم اس فیصلے كا اطلاق حج اور عمرہ زائرین پر نہیں ہو گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

نوكری یا دیگر وجوہات كی بنا پر سعودی عرب آنے والوں كو سعودی قونصیلٹ میں اپنے پاسپورٹ كے ہمراہ پولیس كریكٹر سرٹیفیكٹ لازمی جمع كرانا ہو گا۔ فیصلے كا اطلاق 26 فروری 2018 سے ہو گا۔

The post سعودی ویزے كیلئے پولیس كریكٹر سرٹیفكیٹ كی شرط عائد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2BGDgzx

No comments:
Write comments