Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday 27 February 2018

اینجلو میتھیوزانجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر

کولمبو: سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز پنڈلی کی انجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر ہو گئے۔

کرکٹ سری لنکا کے ذرائع کے مطابق30 سالہ آل راﺅنڈر گزشتہ 18 ماہ سے انجریز کا شکار رہے ہیں اور جنوری میں قیادت سنبھالنے کے بعد صرف ایک مرتبہ ہی ایکشن میں نظر آئے ہیں، ٹرائی سیریز کیلیے بحالی پروگرام میں مصروف تھے کہ اسی دوران انہیں پنڈلی کی انجری کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ سہ ملکی نداہاس ٹی ٹوئنٹی ٹرافی 6 سے 18 مارچ تک کولمبو میں کھیلی جائے گی جس میں میزبان سری لنکا کے علاوہ بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

The post اینجلو میتھیوزانجری کے باعث سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹرافی سے باہر appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2HQQAlM

No comments:
Write comments