لاہور: وزیرقانون پنجاب رانا ثناءاللہ نےنہال ہاشمي کي سزا پرردعمل کااظہارکردیاہے۔ راناثنا کاکہناتھاکہ نہال ہاشمي کاعمل مجرمانہ تھا لیکن توہين عدالت کا نہیں تھا،معززججز کی ذات کوکبھی ہدف تنقید نہیں بنایا۔ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا کہ ججزکےفیصلوں پرتنقیدہوسکتی ہے۔ وزیرقانون پنجاب نےکہاکہ عدالت کے 28جولائی کےفیصلے پرعملدرآمد کیا۔فیصلےسےمتفق نہیں۔ اگرفیصلےپرعملدرآمدنہ کرتےتوتوہین عدالت ہوتی۔...
The post نہال ہاشمی کاعمل مجرمانہ لیکن توہین عدالت کانہیں تھا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DV9v0b
No comments:
Write comments