Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday 22 February 2018

لاہور میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار

 لاہور: ایف آئی اے نے مرغزار کالونی سے لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے مرغزار کالونی میں چھاپہ مار کر لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی جب کہ ملزم کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا پکڑا گیا

ایف آئی اے کے مطابق حمزہ  دوستی کی آڑ میں لڑکیوں کی نازیبا وڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتا تھا، ایف آئی اے نے ملزم کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ قبضے میں لیکر تحقیقات شروع  کردی ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا جن کے قبضے سے موبائل اور لیپ ٹاپ سے درجنوں نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ملی تھیں۔

The post لاہور میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2Fl5K1D

No comments:
Write comments