کراچی: صدرمسلم ليگ ن نواز شريف کراچي پہنچ گئے۔کارکنان نے اپنے قائد کاپرتپاک استقبال کیا۔ سماءکےمطابق کراچی کے اولڈ ٹرمینل پر نوازشریف کاکارکنان نے پرتپاک استقبال کیا۔ کارکنان کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور عابد شیر علی بھي ان کے ہمراہ تھے۔ عابدشیرعلی نے کارکنان کے نعروں کا گاڑی سے...
The post نوازشریف کراچی پہنچ گئے،کارکنان نہال appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FBFCP5
No comments:
Write comments