لاپاز: بولیویا میں شدید بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ۔ مکانات سیلابی ریلوں میں بہنے لگے تو لوگوں کو اپنے پالتو جانوروں کی فکر پڑ گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جنوبی بولیویا میں ارجنٹینا کی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں شدید بارش کے باعث سیلاب نے معمولات زندگی درہم برہم کردیے ۔ درجنوں مکانات...
The post بولیویا میں سیلاب نے تباہی مچادی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2nrMJmx
No comments:
Write comments