Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 21 February 2018

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید

آزاد کشمیر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر میں بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں شہری ولایت حسین شہید جب کہ ایک اورشہری زخمی ہوگیا، جسے بھمبراسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب بنڈالہ میں بھی بھارتی فورسزکی جانب سے فائرنگ کی گئی اورنالی پتنی کی سول آبادی پربھی گولے برسائے گئے تاہم بھارتی فوج کی درندگی کا پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب دیا گیا۔

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی جارہی ہے جب کہ گزشتہ کئی ماہ سے بھارتی فوج ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے اب تک کئی شہری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

The post لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2CACaC6

No comments:
Write comments