سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نےکہاہےکہ نگراں وزیراعظم کےلیےپہلی ترجیح تصدق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے۔ سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار نےاسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سےملاقات کی۔ اسپیکرکےچیمبرمیں ہونےوالی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نےسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کےبعد سابق وفاقی وزیرِداخلہ چوہدری نثارعلی خان نےصحافیوں سےغیررسمی گفتگو میں بتایاکہ کوئی شک نہیں...
The post نگراں وزیراعظم کےلیے پہلی ترجیح تصدیق حسین جیلانی کی نظر آرہی ہے،چوہدری نثار appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2xcwfFX
No comments:
Write comments