کراچی کے شہریوں نےگرمی سے بچاؤ کاتوڑنکال لیا۔ کراچی کےشہریوں نے گرمی سے بچاؤ کا توڑنکال لیا۔ گرمی سے ستائے شہری فوارا چوک جاپہنچےاور پانی سے خود کو خوب بھگویا۔ انھوں نے کہاکہ پانی کی قلت اور تیز دھوپ سے بچنےکےلیے فوارا چوک پر نہانا بہترین مشغلہ ہے۔
The post کراچی کے شہریوں نےگرمی سے بچاؤ کاتوڑنکال لیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IQVRti
No comments:
Write comments