Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 21 February 2018

سپریم کورٹ نے پروموشن کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے لارجربینچ نے پروموشن کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے پولیس پروموشن کیس کی سماعت کی۔  سماعت کے دوران پولیس کے وکیل نے کہا کہ عدالت پہلے بھی ریٹائرڈ افسران کی پروموشن کو اپنے فیصلے سے تحفظ دے چکی، اب عدالتی فیصلوں سے ترقی پانے والوں کو بھی تحفظ دیا جائے، جس پرچیف جسٹس نے استفسارکیا کہ آپ چاہتے ہیں انہیں ریٹائرڈ ہونے کا آپشن دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو ترقیاں ملیں، چیف جسٹس

عدالت نے مختصرفیصلہ دیکر پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں جب کہ تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ اس سے قبل آئی جی پنجاب نے عدالتی فیصلوں سے ترقی پانے والے افسران کو بھی ڈی موٹ کر دیا تھا جس کے بعد آئی جی کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا۔

The post سپریم کورٹ نے پروموشن کیس میں پولیس افسران کی اپیلیں مسترد کردیں appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2CzW6VV

No comments:
Write comments