Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 21 February 2018

مریم نواز نے لاہور میں ریڑھی سے حلوہ پوری کھائی، ہزار روپے انعام بھی دیا

 لاہور: سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز نے عوامی انداز اپناتے ہوئے ریڑھی پرحلوہ پوری کھائی اور ریڑھی والے کو ایک ہزار روپے کا انعام بھی دیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازنے لاہورکے حلقہ این اے 120 کا دورہ کیا جہاں وہ عوام میں گھل مل گئیں۔ سابق وزیراعظم کی بیٹی کی گاڑی کودیکھ کرلیگی کارکن جمع ہوئے اورنعرے بازی بھی کی۔

مریم نوازنے علاقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، چلتے پھرتے بھوک لگی توسگیاں پل کے قریب ریڑھی سے حلوہ پوری بھی کھائی، ریڑھی والا پیسے لینے سے انکارکرتارہا پرمریم نے زبردستی ایک ہزارکا نوٹ تھمایا اورشکریہ بھی ادا کیا۔

The post مریم نواز نے لاہور میں ریڑھی سے حلوہ پوری کھائی، ہزار روپے انعام بھی دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2sFeKfu

No comments:
Write comments