Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 21 February 2018

پی ایس ایل؛ زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے

 دبئی: دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کینسر ہسپتال میں زیرعلاج 13 بچے پی ایس ایل میچز دیکھنے کےلیے دبئی پہنچ گئے۔

معصوم بچے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور میچ میں شریک ہوں گے جبکہ بچوں کی پشاور زلمی کے کرکٹرز سے ملاقات بھی کرائی جائے گی، دبئی کے مشہور مقامات کی سیر سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔ فرنچائز کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی فاؤنڈیشن کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے رواں سال بھی بچوں کو ایونٹ کی رونقوں میں شریک ہونے کیلیے بلایا گیا ہے، ان کی آمد ہمارے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل ون میں پشاور زلمی نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبا اور دوسرے ایڈیشن میں شوکت خانم ہسپتال کے بچوں کو پی ایس ایل میچز دیکھنے لئے مدعو کیا تھا۔

 

The post پی ایس ایل؛ زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کے مریض بچے دبئی پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2sNji3q

No comments:
Write comments