اسلام آباد: ترجمان تحريک انصاف فواد چوہدری نے نہال ہاشمي کی نااہلی کے فیصلے کو خوش آئند قرار ديا ہے۔ سماءسے بات کرتےہوئےفواد چوہدري نے کہا کہ عدليہ پر تنقيد کرنے والوں کو ايسي سخت سزا ہی ملني چاہيئے۔ ترجمان تحريک انصاف نے فيصلے کو خوش آئند قرار دے ديا۔ ادھر راناثنا کاکہناتھاکہ نہال ہاشمي...
The post نہال ہاشمی نااہل؛پی ٹی آئی نےفیصلہ خوش آئند قراردےدیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DQqaOA
No comments:
Write comments