Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Thursday, 1 February 2018

وزیراعلیٰ بلوچستان کا قوت سماعت اور گویائی سےمحروم بچی کا علاج کرانے کا اعلان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجونے  خروٹ آباد سے تعلق رکھنے والی بچی فرح بی بی کی بیماری کا نوٹس لیتے ہوئے اس کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کی ہدایت کردی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد کی بچی فرح بی بی پانچ سال قبل غلط انجکشن لگنے کی بنا پربولنے اورسننے کی صلاحیت سے محروم ہوگئی تھی اور گذشتہ پانچ سال سے وہ اس کیفیت سے دوچار ہے۔ بچی کا علاج کراچی میں ممکن ہے لیکن اس کا باپ ایک غریب شخص ہے جو علاج کے اخراجات برداشت نہیں  کرسکتا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر صحت عبد الماجد ابڑوکو ہدایت کی ہے کہ بچی کے علاج کے انتظامات کیے جائیں  جس کے تمام اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کرے گی۔

The post وزیراعلیٰ بلوچستان کا قوت سماعت اور گویائی سےمحروم بچی کا علاج کرانے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2BIDUca

No comments:
Write comments