اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف سےلیگی رکن طارق محمود نےبنی گالہ میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کردیا۔ سماءکےمطابق میاں طارق محمود اورمیاں مظہرنےپی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیاہے۔ طارق محمود کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کی قیادت اورمنشور پرمکمل اعتماد کا اظہارکرتےہیں۔ [ تحریک انصاف نے ن لیگ...
The post پی ٹی آئی نےن لیگ کی 2بڑی وکٹیں گرادیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2oAKbC8
No comments:
Write comments