اسلام آباد: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نےکہاہےکہ مصالحت کاروں کا شکریہ اداکرتاہوں،ثالثوں نےجوفارمولاپیش کیااس قبول کیا،مجھےبڑاکہہ کرواپس بلایاجارہاہے۔فاروق ستارکاکہناتھاکہ ایک طرف بات چیت کاعمل جاری ہے،دوسری مجھےبرطرف کیاجارہاہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرفاروق ستارنےمیڈیا سے گفتگومیں مصالحت کاروں کا شکریہ اداکیا۔ فاروق ستارنےبتایا کہ اليکشن کميشن ميں وہ گئے ميں نہیں گيا۔ فاروق...
The post ایک طرف بات چیت،دوسری طرف مجھےبرطرف کیاجارہاہے،فاروق ستارکاشکوہ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2ox5O7h
No comments:
Write comments