Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday 27 February 2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

 اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوادی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھجوادی گئی ہے۔ سمری میں پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 94 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 28 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل ایک روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان بدھ کو کیا جائےگا اور اس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔

The post پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FAyZOd

No comments:
Write comments