مسلم لیگ ن کے جلسے میں خاتون کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی پر پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ خواتین سے بدسلوکی کا واقعہ شرمناک ہے، یہ جانوروں سے بھی بدتر حرکت ہے ، ن لیگ کے جلسے میں ایسا واقعہ قابل مذمت ہے ۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے
The post ن لیگ کے جلسے میں ایسا واقعہ قابل مذمت ہے، ناز بلوچ appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2sZiUin
No comments:
Write comments