پتوکی: وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہےکہ زرداري حکومت نےپنجاب ميں گورنرراج لگاياتھا،ٹھاٹےمارتاہواسمندرتھا،جس نےگورنرراج کاخاتمہ کردياتھا۔ شہبازشریف نےکہاکہ خان صاحب کاتحريک انصاف سےکوئي تعلق نہيں۔خان صاحب کوجھوٹوں کي پارٹي بناليني چاہيے۔انھوں نے مطالبہ کیاکہ سپريم کورٹ عمران خان کےجھوٹ پرنوٹس لے۔ميں غلط ثابت ہواتوسياست چھوڑدوں گا۔ پتوکی میں مسلم لیگ ن کے جلسےسے خطاب کرتےہوئے شہبازشریف...
The post عمران خان کےجھوٹ ثابت نہ ہوئےتوسیاست چھوڑدوں گا،شہبازشریف appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2HQw84r
No comments:
Write comments