Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday 29 January 2018

اے ٹی ایم فراڈ کیس میں 2 چینی باشندوں کو ایک سال قید

کراچی: عدالت نے اے ٹی ایم فراڈ کیس میں گرفتار دو چینی ملزمان کو ایک ایک سال قید اور فی کس 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں اے ٹی ایم فراڈ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے شواہد اور گواہان کے بیانات کی روشنی میں دونوں چینی باشندوں کو مجرم قرار دیتے ہوئے ایک ایک سال قید اور فی کس 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: اے ٹی ایم میں اسکمنگ ڈیوائس لگاتے 2 چینی باشندے گرفتار

واضح رہے کہ چینی باشندوں پر اے ٹی ایم مشینوں میں اسکیمنگ لگانے اور صارفین کا ڈیٹا ہیک کرکے ان کے اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا الزام تھا، مجرمان کو ایف آئی اے نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع ایک نجی بینک میں اسکمنگ لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا تھا۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: اے ٹی ایم ہیک کرنے والا ایک اور چینی گرفتار

The post اے ٹی ایم فراڈ کیس میں 2 چینی باشندوں کو ایک سال قید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2nmWnpG

No comments:
Write comments