Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 31 January 2018

انسداد دہشت گردی عدالت نے 15 فروری کو عمران خان کو طلب کرلیا

 اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پھر طلب کرلیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق انسداد دہشت گردی   کی خصوصی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو 15 فروری کو جبکہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں انہیں 26 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے، عمران خان کی طلبی کا نوٹس بنی گالہ رہائش گاہ بھیج دیا گیا۔

عمران خان کے مقدمات میں عبوری چالان جمع ہوگیا جس کے بعد اب ٹرائل شروع ہوگا۔ اس حوالے سے پولیس نے کل عمران خان کے خلاف چالان پیش کیا تھا اوران کو چالان جمع ہونے کے بعد نوٹس جاری کیا گیا۔

واضح رہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 2014 کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو پر تشدد ، پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملوں سمیت 4  مقدمات تھانہ سیکرٹریٹ میں درج ہیں۔

The post انسداد دہشت گردی عدالت نے 15 فروری کو عمران خان کو طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2rRxNCT

No comments:
Write comments