کوئٹہ: بلوچستان کے شہر آواران اورلسبیلہ میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ سماءکےمطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایاہےکہ زلزلےکی شدت4.9 اورگہرائی23کلومیٹرریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق آوران اور لسبیلہ میں آنےوالے زلزلےکامرکزبیلہ سے20کلومیٹردورمشرق میں تھا۔ زلزلے سے کچے مکانات اور عمارتیں گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ابتدائی طورپر ایک بچی کی موت اور 3 افرادکے زخمی...
The post پاکستان میں زلزلہ،آوران اورلسبیلہ لرزگئے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DQLUxG
No comments:
Write comments