Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Wednesday 31 January 2018

لاہور سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

 لاہور: سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قتل کیس میں گرفتار ملزم ملک امجد خان کو سیشن کورٹ عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو مخالف گروپ کے لوگوں نے اس پر فائرنگ کردی
جس کی زد میں آکر ملزم ملک امجد کے ساتھ پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوگیا۔ فائرنگ سے ملک امجد کے ایک ساتھی سمیت 2 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ ملزمان اور پولیس کے درمیان کافی دیر تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی اور ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا۔ تاہم حملہ آور ہاتھ نہ آئے۔ جاں بحق پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل تھا جس کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی۔

The post لاہور سیشن عدالت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2rUCgEF

No comments:
Write comments