پنجاب میں سردی اور دھند نے مزید ڈیڑے جما لیے۔ رات سے شروع ہونے والی گہری دھند صبح کے اوقات میں بھی سورج کو شکست دینے میں لگی رہی۔ دھند کے سائے میں ڈوبی ہر چیز دھندلا کر رہ گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
The post لاہور میں گہری دھند کے سائے، ویڈیو دیکھیں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2DYdlVP
No comments:
Write comments