لاہور: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے۔
پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مقابلے 20 اور 21 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونگے، شام 6 بجے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی،ایک دن میں ہی ٹکٹ ناپید ہوگئے جس پر شائقین مایوسی کا اظہار کرتے نظر آئے۔
The post لاہور میں دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ فروخت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2ECBDRW
No comments:
Write comments