Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 20 February 2018

ویلنٹائن ڈے پر پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر طلب

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو اوراینکر طلب کرلیے گئے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی چینل جیو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میر ابراہیم الررحمان اوراینکرعائشہ بخش کو طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران جسٹس شوکت صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ فریقین پیش ہوکر بتائیں کہ کیوں نہ ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

عدالت نے تجزیہ نگارحسن نثار اورامتیاز عالم کو بھی 27 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے نوٹس جاری کردیئے گئے جب کہ  تمام افراد کو ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔

The post ویلنٹائن ڈے پر پروگرام کرنے پر نجی ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو اور اینکر طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2sF4qDY

No comments:
Write comments