اسلام آباد: ملک کے دواداروں کی نجکاری پلان کی منظوری دےدی گئی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کےاجلاس میں پی آئی اے اوراسٹیل ملزکی نجکاری پلان کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ ہواکہ اسٹیل ملزملازمین کورضاکارانہ علیحدگی اسکیم کی پیشکش دی جائے گی۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہواکہ ملازمین کوواجبات یارہائشی اسکیم کاآپشن...
The post ملک کے دواداروں کی نجکاری پلان کی منظوری appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2ocfGlY
No comments:
Write comments