اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف نے ہرحال میں لندن جانے کا فیصلہ کرلیاہے۔ سماءکےمطابق نوازشریف نےلندن روانگی کےپروگرام کوحتمی شکل دےدی ہے۔ نوازشریف احتساب عدالت میں پیشی کےبعدکل یاپرسوں لندن جائیں گے۔ سماءکےمطابق شریف خاندان کے ذرائع نےبتایاہےکہ کلثوم نوازکی 6 کیموتھراپیزہوچکی ہیں۔ فیملی ذرائع نے مزید بتایا کہ اگرڈاکٹرزنےاجازت دی تونواز شریف اہلیہ کوساتھ...
The post نوازشریف نے بیرون ملک جانےکافیصلہ کرلیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2CzEoBG
No comments:
Write comments