Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

شہداد پور میں نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

شہداد پور: شہداد پور ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے سامنے آکر ایک نا معلوم شخص نے خودکشی کر لی۔

شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب جٹیا پھاٹک پر پنجاب سے کراچی جانے والی مال گاڑی کے سامنے نامعلوم 55 سالہ شخص نے خود کشی کر لی جس کو ریلوے پولیس نے سمس اسپتال شہدادپور کے مردہ خانے میں منتقل کر دیا۔

ریلوے پولیس نے بتایا کہ خودکشی کرنیوالے شخص کی جیب سے کوئی بھی چیز برآمد نہیں ہوئی جب کہ عینی شاہدوں نے بتایا کہ مذکورہ شخص ریل کی پٹری پر بیٹھا تھا اس نے بتایا کہ میں حیدرآباد کا رہائشی ہوں اور نوابشاہ جانا چاہتا ہوں ہم نے اسے پٹری سے ہٹنے کا کہا تو وہ ہمیں مارنے کیلیے دوڑا تاہم ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

 

The post شہداد پور میں نامعلوم شخص نے ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2FGSNOD

No comments:
Write comments