اداکار فواد خان نے فلموں میں بھرپور کامیابی حاصل کرنے کے بعد پھر سے ٹی وی ڈراموں میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔ سما کے اینکر پرسن علی عارف سے بات کرتے ہوئے فواد خان کا کہنا تھا کہ فلم مولا جٹ کے بعد پروڈکشن کا بھی آغاز کروں گا۔ مزید کیا کہا؟ سنیے
The post اداکارفواد خان نے مستقبل کے عزائم بتادیے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2ECeVts
No comments:
Write comments