کراچی :پریس کلب کے باہر سندھ ریزرو فورس کے اہلکاروں کا مظاہرہ پانی کی بندوق کی نظر ہوگیا۔ سماءکےمطابق پریس کلب کےباہر سندھ ریزروفورس کے اہلکاروں پرپولیس نے دھاوا بول دیا۔ مظاہرین کومنتشر کرنےکےلیےواٹر کینن کا استعمال کیاگیا۔ مظاہرین پولیس کے محکمہ سے برطرف کئےجانےپر احتجاج کررہے تھے۔ اس دوران علاقے میں صورتحال کشیدہ رہی...
The post سندھ ریزروفورس والے مظاہرین کودھودیاگیا appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2CxYa0o
No comments:
Write comments