پشاور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔ پشاورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئےعمران خان نے دعوی کیاکہ سینیٹ الیکشن کیلئے بولیاں چل رہی ہیں،ایک سینیٹر کےبدلے40 کروڑ کی آفر ملی۔ انھوں نے دعوی کیا کہ پی ٹی آئی کے سارے ایم پی ایزہمارےساتھ ہیں،امیدہےکہ سینیٹ الیکشن میں ہمارے6امیدوارکامیاب ہونگے۔...
The post جمہوریت اورعدلیہ بچانےعوام کوسڑکوں پرنکالیں گے،عمران خان appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2HuL9sx
No comments:
Write comments