Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Tuesday, 20 February 2018

کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارےمیں نمایاں اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بتایاہےکہ  ملکی کرنٹ اکاؤنٹ اورتجارتی خسارےمیں نمایاں اضافہ ہواہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کےمطابق  7ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ9ارب15کروڑڈالرزرہا۔اسٹیٹ بینک نےبتایاکہ جولائی تاجنوری تجارتی خسارہ بھی17ارب13کروڑڈالرزتک پہنچ گیا۔ اس کےعلاوہ جولائی تاجنوری ملکی درآمدات31ارب ڈالرزسےزیادہ رہیں۔  سماء

The post کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارےمیں نمایاں اضافہ appeared first on Samaa Urdu News.



from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EFgSW2

No comments:
Write comments