لاہور: سابق وزیراعظم نوازشريف نےکہاہےکہ آئین ریاست چلانےکیلئےمقدس دستاویزہے۔ آئين عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل پارلیمنٹ بناتی ہے۔ سماءکےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے آئین سے متعلق بڑابیان دےدیاہے۔ نوازشریف کاکہناہےکہ آئین ریاست چلانےکیلئےمقدس دستاویزہے۔ انھوں نے کہاکہ يہ دستاویزعوام کےمنتخب نمائندوں پرمشتمل پارلیمنٹ بناتی ہے۔ نوازشریف کاکہناتھاکہ قانون کی تشریح کی ضرورت ہوتوپارلیمنٹ بھیجناچاہیے۔آئین...
The post آئین ریاست چلانےکی مقدس دستاویزہے،نوازشریف appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EJAUPi
No comments:
Write comments