اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نےایل این جی کیس کےمعاملےپر نیب جانےکافیصلہ کیاہے۔ سماءکےمطابق شیخ رشیداحمد نےکہاہےکہ ایل این جی کیس لےکرکل نیب جاؤں گا۔ سپریم کورٹ کی ہدایات کےمطابق نیب آفس جارہاہوں۔شیخ رشید کاکہناتھاکہ ایل این جی کیس کرپشن کیسزکی ماں ہے انھوں نے دعوی کیاکہ ایل این جی کیس کومنطقی انجام...
The post ایل این جی کیس کرپشن کی ماں ہے،شیخ رشید appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2ok93xS
No comments:
Write comments