ملتان : سینیر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہاہےکہ اسمبلی میں تقریرکی آئین کےساتھ کھلواڑنہ کریں،ججوں نے سیاستدانوں کوپھانسیاں لگوائیں،آئین توڑنےوالوں کوکچھ نہیں کہا،جمہوریت کیخلاف سب سےبڑی تلوارسپریم کورٹ کی چلتی ہے۔ ملتان میں میڈیاسے بات کرتےہوئےجاویدہاشمی کاکہناتھاکہ آپ کیوں قوم کامنہ کالاکرتےہیں۔ آپ نے پرویزمشرف کوباہرجانے دیا۔ وزیراعظم کونااہل کیا،گاڈفادر،سسلین مافیاکہاگیا۔ جاویدہاشمی کاکہناتھاکہ ہرجج...
The post جمہوریت کےخلاف سب سےبڑی تلوارسپریم کورٹ چلاتی ہے،جاوید ہاشمی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Hvlq35
No comments:
Write comments