کراچی : کراچی کا موسم تبدیل ہونے لگا۔ مختلف علاقوں ميں صبح سويرے دھند نے ڈيرے ڈال لیے، جس کے بعد حد نگاہ کم ہوگئی۔ دوسری جانب ہوا میں نمی کا تناسب ترانوے فیصد ريکارڈ کیا گیا۔ دھند میں شہر کیسا لگ رہا تھا ؟؟ ویڈیو دیکھیں۔ سماء
The post پنجاب کی دھند کے کراچی میں ڈھیرے appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2ofk6sc
No comments:
Write comments