چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی شادی کی تصدیق ہوتے ہی گوجرانوالہ کے کھلاڑیوں کا جشن شروع ہوگیا۔ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑوں کے ساتھ ساتھ مقامی رہنما کے ڈیرے پر نوٹوں کی بارش بھی خوب کی گئی۔ دیکھیے زبیر بھٹی کی رپورٹ
The post عمران خان کی شادی:مقامی رہنما کے ڈیرے پربھنگڑے اورنوٹوں کی بارش appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EEEn1y
No comments:
Write comments