گجرات کےعزیزبھٹی شہیداسپتال کا بر احال ہے۔ ڈاکٹرزدوران ڈيوٹي پاؤں دبواتے نظر آتے ہيں۔ اسپتال میں موجودمريضوں کواکثر زمين پر لٹا ديا جاتاہے۔ یہ مناظر دیکھیں۔
The post گجرات کے اسپتال میں ڈاکٹرزکی من مانیاں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Guq93K
No comments:
Write comments