اسلام آباد: وزارت داخلہ نےنوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے گریزکیاہے۔ سماءکےمطابق وزارت داخلہ نے نیب سے سوال کیاہےکہ پہلے ٹھوس شواہد بتائیں پھرنام ای سی ایل میں ڈالنے کا سوچیں گے۔ وزارت داخلہ نے سفارشات پر عملدرآمد کے بجائے چیئرمین نیب کو جوابی خط ارسال کردیا۔...
The post وزارت داخلہ نوازشریف اورمریم نوازکانام ای ایس ایل میں ڈالنےسےگریزاں appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FemIP7
No comments:
Write comments