پشاور: پولیس نے 7 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے شہر پشاور میں مندنی شو ڈاگ کے علاقے میں پولیس نے ایک اسکول ٹیچر کو گرفتار کیا ہے جس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ڈی پی او ظہور آفریدی کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ بچی کی میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔
The post پشاور میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ٹیچر گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2EGyXUk
No comments:
Write comments