Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Monday, 5 February 2018

ایک دن ضرور سرینگر میں کشمیر کی آزادی کا جشن منائیں گے،مریم نواز

مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ بندوقوں اور مظالم سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو کچلا نہیں جاسکتا وہ دن ضرور آئے گا جب ہم سری نگر میں کشمیر کی آزادی کا جشن منائیں گے۔

مظفر آباد میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ  میرادل  نا صرف مصنوعی لکیر کے اس پار بسنے والے کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے بلکہ میری رگوں میں بھی کشمیر کا خون ہے، جو زخم مقبوضہ وادی کے کشمیریوں کو لگتا ہے اس کا درد ہم محسوس کرتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کوئی فیصلہ عوام سے رشتہ نہیں توڑ سکتا

مریم نواز نے کہا کہ اب وقت بدل چکا ہے، کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو جبر سے نہیں دبایا جاسکتا، دعا کریں کہ وہ دن ضرور آئے جب ہم سری نگر میں کشمیر کی آزادی منائیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ الیکشن میں آزاد کشمیر کی عوام نے مسلم لیگ (ن) پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کسی مخالف کو ایک نشست بھی جیتنے نہیں دی،یہاں کی عوام  میاں نوازشریف اور شیر کے ساتھ ہیں۔

The post ایک دن ضرور سرینگر میں کشمیر کی آزادی کا جشن منائیں گے،مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2E3CPSa

No comments:
Write comments