فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی نے کہاہےکہ عوام کي عدالت ميں جانا نواز شريف کا حق ہے،لاہور جلسےکےبعدسب ٹھس ہوگئے،صرف شیردھاڑرہاہے۔ فیصل آباد میں میڈیاسے بات کرتےہوئے مسلم لیگ ن کےرہنما اوروفاقي وزير مملکت عابد شير علي نےکہاکہ لاہور جلسے کےبعد سب ٹھس ہوگئے،صرف شيردھاڑرہاہے۔ وزیر بجلی میں بجلیاں دوڑیں...
The post عوام کی عدالت میں جانانوازشریف کاحق ہے،عابدشیرعلی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EI3cKL
No comments:
Write comments