سیالکوٹ: خواجہ آصف نے کہاہےکہ نوازشریف کی فتح نظریےاوروفاداری کی فتح ہے،ترقی کاسفرمنزل کی جانب گامزن ہے،عوام ہمیں نہیں نوازشریف کوووٹ دیتےہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیاسے بات کرتےہوئےخواجہ آصف نےدعوی کیاکہ کراچی بدامن شہروں کی فہرست میں چھٹےسے56ویں نمبرپرآگیا۔ کراچی کی روشنیاں بحال ہوچکی ہیں۔خواجہ آصف کاکہناتھاکہ سیالکوٹ میں صنعتیں بندہورہی تھیں،آج70فیصدفیڈرزکو24گھنٹےبجلی مل رہی ہے،جوبل نہیں...
The post نوازشریف کی فتح نظریےاوروفاداری کی فتح ہے،خواجہ آصف appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2Gha8Ov
No comments:
Write comments