راولپنڈی کےعلاقےتھانہ ائرپورٹ کي حدود ميں گزشتہ روزبيکري ميں ڈکيتي کي سي سي ٹي وي فوٹيج سمانے حاصل کرلي۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے بیکری عملےاورگاہکوں سے لوٹ مارکرتے ہوئے موبائل فون چھین لیے۔ بیکری کے کاؤنٹرپرکھڑے لڑکے سے انگوٹھیاں اورگھڑی بھی چھین لی گئی۔
The post راولپنڈی: بیکری میں لوٹ مارکی فوٹیج سامنے آگئی appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2FJDMeU
No comments:
Write comments