راولپنڈی: مبينہ طور پر پوليس کي حراست ميں نوجوان کي ہلاکت پر لواحقين نے مشتعل ہو کر تھانہ گنج منڈي پر دھاوا بول ديا۔ پتھراؤ کيااور خوب نعرے لگائے۔ راولپنڈي میں پولیس کےمبينہ تشددسےتئیس سالہنوجوان کی ہلاکت پر لواحقين نے مشتعل ہو کرتھانہ گنج منڈی کاگھیراؤکرلیا۔ مشتعل مظاہرين نے تھانے پر پتھراؤ کيا اور لکڑيوں...
The post پولیس حراست میں نوجوان کی ہلاکت؛تھانے پرپتھراؤ،3اہلکار معطل appeared first on Samaa Urdu News.
from Samaa Urdu News http://ift.tt/2EHDWEv
No comments:
Write comments