Subscribe

Theme images by Storman. Powered by Blogger.

About

Top Ad 728x90

Top Ad 728x90

Featured Post Via Labels

Top Ad 728x90

Featured Slides Via Labels

Featured Posts Via Labels

More on

Popular Posts

Blog Archive

Popular Posts

Follow us on FB

Sunday, 4 February 2018

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق

بنوں: غوریوالہ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں کے علاقے غوریوالہ میں نامعلوم موٹر سائیکل افراد نے گھات لگا کر جماعت اسلامی بنوں کے رہنما ملک طفیل خان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ملک طفیل خان کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ ملک طفیل خان گھرجارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے ملزمان نے ان پر فائرنگ کی۔
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کردی اور سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

The post بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2DZtk6v

No comments:
Write comments